مستقل اقدامات : دس سال دورانیہ
۔ قومی اتفاق رائے سے 5ڈیموں کی تعمیر
۔ نہروں ،آبشاروں ،پہاڑی دریاﺅں کے تمام پوٹینشل مقامات پر پن بجلی پیدا کی جائے گی
۔ کوئلے سے بجلی بنانے کے لیے ملکی سائنس دانوں اور چین کی معاونت سے پیش رفت ۔
۔ گھارو، کیٹی بندر اور دیگر مقامات پر ہوا سے بجلی بنانے کے پراجیکٹس ۔
۔ شمسی توانائی کے چھوٹے اور بڑے پراجیکٹوں کاآغاز اور تنصیب کی کاسٹ کم کرنے کی کوشش ۔
۔ ایٹمی اور جیوتھرمل توانائی کو استعمال میں لایا جائے گا۔
جماعت اسلامی پاکستان صرف دس سالوں میں ملک کو 50000میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی استعداد سے مالا مال کردے گی ، انشاءاللہ۔