آئیے! پاکستان کے روشن مستقبل کی طرف
آئیے!
پاکستان کے روشن مستقبل کی طرف
ایک ایسا اسلامی فلاحی جمہوری پاکستان جہاں تعلیم،صحت،اور رہائش سب کو میسر ہو۔انصاف،روز گار،اور خوش حالی سب کی دہلیز تک پہنچے
آیئے
پاک سرزمین کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور اس سوہنی دھرتی میں ہریالی ۔۔۔امن اور خوشحا لی لانے کےلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیجیے