تازہ ترین ویڈیو
ووٹ کریں
ای میل رجسٹریشن
تازہ پروگرامات
تازہ خبریں
اے این پی نے ہمیشہ افغانوں کے خلاف سامراجی قوتوں کا ساتھ دیا ہے اور جب امریکہ نے افغانستان پر فوج کشی کی تو اسفندیار ڈالروں کے عوض امریکہ کی چاکری کرنےلگے۔سراج الحق 2012-01-26 مزید پڑھیے
درسگاہوں میں ثقافت کے نام پر کثافت کا فروغ ناپسندیدہ ہے۔ درس گاہوں کا وقار قائم رکھنے کے لیے پنجاب اسمبلی میں منظور کی جانے والی قرارداد احسن اقدام ہے۔ جماعت اسلامی خواتین 2012-01-26 مزید پڑھیے
عشق مصطفیٰ کاتقاضا ہے کہ نظام مصطفیٰ کے ذریعے پیغام رحمت للعالمین کو عام کیاجائے۔راشد نسیم 2012-01-26 مزید پڑھیے
تصاویر
یاد کرو کہ جب ابرہیم ؑ کو اس کے رب نے چند باتوں میں آزمایا اور وہ اُن سب میں پورا اتر گیا، تو اس نے کہا : ”میں تجھے سب لوگوں کا پیشوا بنانے والا ہوں“۔ ابرہیم ؑنے عرض کیا : ”اور کیا میری اولاد سے بھی یہی وعدہ ہے“؟ اس نے جواب دیا:”میرا وعدہ ظالموں سے متعلق نہیں ہے۔ اور یہ کہ ہم نے اس گھر ﴿کعبے﴾ کو لوگوں کے لیے مرکز اور امن کی جگہ قرار دیاتھا اور لوگوں کو حکم دیا تھا کہ ابراہیمؑ جہاں عبادت کے لیے کھڑا ہو تا ہے اس مقام کو مستقل جائے نماز بنالو، اور ابرہیم ؑاور اسماعیل ؑ کو تاکید کی تھی کہ میرے اس گھر کو طواف اور اعتکاف اور رکوع اورسجدہ کرنے والوں کے لیے پاک رکھو۔
[البقرۃ:124]حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایاتین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہوگئیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پالیا۔اول یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں، دوسرے یہ کہ وہ کسی انسان سے محض اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھے۔ تیسرے یہ کہ وہ کفر میں واپس لوٹنے کو ایسے ہی ناپسند کرے جیسے آگ میں ڈالے جانے کو ناپسند کرتا ہے
[صحیح بخاری:16]قیادت کا تعارف
-

ڈاکٹرفرید احمد پراچہ 10 نومبر 1949 ء کوسرگودھا میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد مولانا گلزاراحمد مظاہری ملک کے معروف عالم دین مایہ ناز مقرر
-

اراکین مرکزی مجلس شوریٰ
-

لیاقت بلوچ جنوبی پنجاب کے ایک دور افتادہ علاقے مظفر گڑھ سے تعلق رکھتے ہیں، وہ دسمبر1952ءمیں ملتان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ایم اے ماس کم
-

سید منورحسن کا تعلق تقسیم برصغیرسے پہلے کے شرفا ئے دہلی سے ہے۔آپ اگست 1944 ءمیں دہلی میں پیدا ہوئے۔ آزادی کے بعد آپ کے خاندان نے پاکستان
-

بانی جماعت سید ابوالاعلٰی مودودی اور میاں طفیل محمد صاحب کے بعدقاضی حسین احمد جماعت اسلامی کے تیسرے منتخب امیر ہیں .قاضی صاحب 1938ء می
-

پروفیسرخورشیداحمد عالمی شہرت کے ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات ، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام ہیں۔ آپ 23مارچ 1932 ءکودہلی میں پیدا ہوئے۔
-

سراج الحق کی درویش صفت طبیعت اور مجاہدانہ اوصاف کی بدولت تحریکی اورعوامی حلقوں میں انکو ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ میٹرک تک بنیادی تعلیم
-
چوہدی محمد اسلم سلیمی تیس(30) جون 1933 ءکو برج کلاں ضلع قصور(پنجاب) میں پیداہوئے
-

ڈاکٹر محمد کمال صاحب ضلع صوابی کے گاﺅں مرغز میں 1941ءمیں ایک دینی مزاج رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والد محترم جان محمد خان
-
میاں مقصود احمد یکم مارچ 1952 ءمیں پیدا ہوئے۔ میٹرک کی تعلیم مقامی سکول میں حاصل کرنے کے بعد 1972 ءمیں ایف ایس سی گورنمنٹ کالج وحدت روڈ
-

حافظ ساجد انور10اکتوبر1979کوکراچی میں پیدا ہوئے ۔آبائی تعلق صوبہ خیبر کے مشہو رگاؤں مانکی شریف سے ہے۔میٹرک تک تعلیم اور حفظ القرآن الکریم کراچی ہی میں کیا اس کے بعد کراچی کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ حنیفیہ میں درجہ ثالثہ تک کی تعلیم حاصل کی۔
-

میاں طفیل محمد
-

پروفیسرغفوراحمد پاکستانی سیاستدانوں میں بے حد محترم شخصیت ہیں۔ آپ 26 جون1927ءکوبریلی یوپی انڈیا میں پیدا ہوئے۔ 1948ء میں آپ نے لکھنو یو






